جاگ[1]

قسم کلام: اسم حاصل مصدر

معنی

١ - بیداری، شب بیداری۔       بہت اپنی ناک بلند تھی کوئی بیس گز کی کمند تھی پر اچھال پھاند وہ بند تھی ترے چوکیداروں کی جاگ ہےرجوع کریں:

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد ) ١ - بیداری، شب بیداری۔       بہت اپنی ناک بلند تھی کوئی بیس گز کی کمند تھی پر اچھال پھاند وہ بند تھی ترے چوکیداروں کی جاگ ہےرجوع کریں:   Waking wakefulness vigil sitting up at night (in a religious ceremony or at prayers) vespers

اصل لفظ: جاگنا
جنس: مؤنث